طبی ماہرین کے مطابق دکانداروں کو گاہگ سے ملنے والے نوٹوں کو گننے کے عمل کے دوران ماسک پہننا چاہیے اور گنتی ختم ہوتے ہی اپنے ہاتھ سینی ٹائزر سے صاف کرنے چاہئیں۔ایک سوال پر ماہرین کا کہنا تھابینکوں میں نصب اے ٹی ایم مشین کو استعمال کرنے کے بعد بھی ہاتھوں کو سینی ٹائزر سے فوراً صاف کرنا چاہیے کیونکہ ان مشینوں کی سکرین اور بٹنوں کو ہر طرح کا صارف استعمال کرتاہے ۔
پاکستانی طبی ماہرین نے کہا ہے ملکی یا غیر ملکی کرنسی نوٹوں کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے یہ ضروری ہوچکا ہے۔ نوٹوں کوجیب یا لاکرمیں رکھنے سے پہلے گرم استری کے ساتھ اچھی طرح پریس کیا جائے۔ٹی وی پروگرام میں شامل متعدد ڈاکٹروں نے کہا موجودہ صورتحال میں یہ عمل ہر شہری کو سرانجام دینا چاہیے۔کوشش کی جائے کہ وصول کیے جانیوالے کرنسی نوٹوں کو کاغذ کے کسی لفافے میں رکھ کرجیب میں رکھا جائے اور موقع ملتے ہی ان کو گرم استری سے پریس کرلیا جائے۔
Enjoy our AAA, Four-Diamond rated lodge which options redesigned suites, with each amenity at your fingertips so you can to|you possibly can} loosen up within the comfort of a lavish rock star life-style. Offered at select tables, the dealer's initial two cards are exposed in this model of Blackjack identified as|often known as} Double Exposure Blackjack. MGM Rewards is the ultimate word|the final word} approach to do what you're keen on|you like} – and get rewarded for it. From lodge and entertainment to eating, spa and gaming, you can to|you possibly can} earn rewards 점보카지노 for just about each greenback you spend. Get ready to affix the Unity by Hard Rock loyalty program!
ReplyDelete