چین نے جان لیوا اور مہلک کرونا وائرس پر کس طرح قابو پایا۔۔۔ پاکستان کے برادر ملک چین کا نوجوان پاکستان کی مدد کرنے کیلئے میدان میں آگیا۔ کرونا وائرس سے کس طرح مقابلہ کیا جاسکتا ہے پاکستانی بھائیوں کے نام
چینی نوجوان نے اردور میں پیغام جاری کردیا ہے۔
چینی نوجوان نے اردور میں پیغام جاری کردیا ہے۔
چینی نوجوان نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ہم نے کرونا وائرس کی جنگ اس
لئے جیت لی کیونکہ ہم گھروں سے نہیں نکلے گھر کے اندر ہی رہے۔ سامان خریدنے کیلئے بھی باہر گئے تو ایک ہی شخص کیا۔ چینی بھائی نے بتایا کہ ہماری حکومت نے ہمیں جن جن احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا ہم نے اس پر سنجیدگی سے عمل کیا ہے۔جس کی وجہ سے ہم اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔۔
چینی نوجوان نے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ اگر آپ بھی کرونا سے زندگیاں بچانے چاہتے ہیں تو گھر سےباہر نہیں نکلیں۔۔اپنے ہاتھوں کو بار بار بہتر طریقے سے دھوئیں۔۔ تاکہ صحت مند رہ سکیں۔۔ نوجوان نے امید ظاہر کی کہ اگر آپ بھی احتیاطی تدابیر اپنائیں گے تو کرونا وائرس کو قابو پانے میں ضرور کامیاب ہونگے۔۔
LuckyDays Casino - Welcome Bonus up to ₹1,000
ReplyDeletePlay online casino LuckyDays for septcasino free or for real money with bonus code MORTALYDAY 메리트 카지노 쿠폰 for a chance to win BIG with no deposit or withdrawal. 카지노