پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جس کا اطلاق 15 دسمبر کی رات سے ہو گا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے کمی کے بعد 214 روپے 80 پیسے ہو گئی۔
حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔
No comments:
Post a Comment