بھارت کے سابق میجر جنرل نے عمران خان کو ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا - Knowledge Factory

Tuesday, May 10, 2022

بھارت کے سابق میجر جنرل نے عمران خان کو ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا

 


بھارتی فوج کے سابق میجر گورو آریا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک ہزا رافیل طیاروں ک برابر قرار دے دیا۔

اپنے بیان میں میجر گورو آریا نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے میں دھواں دار تقریر کی تعریف کی، جس میں عمران خان بتا رہے کہ کہ کس طرح امریکہ نے سازش کر کے اور ملکی غداروں کو ساتھ ملا کر ان کی منتخب حکومت کو گرایا۔

میجر گورو آریا نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ایک ہزار رافیل طیاروں کی طاقت کے برابر قرار دے دیا۔

یاد رہے کہ ایبٹ آباد جلسے میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا تین غداروں نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایک سازش کے تحت ہماری منتخب حکومت کو گرایا، ہم چاہتے ہیں کہ جلد الیکشن کرائے جائیں تاکہ عوام کو اپنے فیصلے کرنا کا موقع مل سکے۔

1 comment:

  1. Interestingly, the game pays out more money should you play 5 coins. Knowing the rules of any video poker recreation you’re enjoying in} 카지노 might help as properly. Check out the pay desk any given titles presents so find a way to|you presumably can} see what returns are potential. Some imagine that enjoying in} the proper recreation is a ability in itself.

    ReplyDelete