ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعۃ المبارک) کا دن کیسا رہے گا؟ مکمل تفصیل - Knowledge Factory

Thursday, March 26, 2020

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعۃ المبارک) کا دن کیسا رہے گا؟ مکمل تفصیل

یا کریم یا سلام یا مومن یا اللہ۔ آپ اگر ہر فرض نماز کے بعد 100مرتبہ پڑھ لیا کریں تو اس کے اثرات سے زندگی میں خوبصورت قسم کی تبدیلیوں کا عمل بھی دیکھیں۔

عزت، دولت، شہرت دلانے والا ستارہ مشتری ان دنوں زائچے میں آنے کے لئے تیار کھڑا ہوا ہے۔آپ نیت صاف کرکے اب محنت کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، توبہ بھی کریں۔
حقوق العباد کے حوالے سے جہاں پر بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ ان کو فوری ٹھیک کریں۔ جو حالات آگے بننے جا رہے ہیں۔ اس میں پچھلے معاملات کا ٹھیک ہونا ضروری ہے۔

آج غیر متوقع انداز سے اچھی خبر ملے گی اور آپ کی بڑی پریشانی ان شاءاللہ ضرور ختم ہو جائے گی۔ جو لوگ کسی قانونی معاملات کا شکار ہیں خاص طور پر نجات پا لیں گے

نوکری وغیرہ کی تلاش ختم ہوگی۔ من پسند جگہ تبادلہ بھی ہونے کا امکان ہے اور اخراجات کا بگڑا ہوا توازن بھی اب ٹھیک ہوتاہوا دکھائی دے رہا ہے۔

کاروباری حضرات آج فائدے میں رہیں گے جو لوگ قرض میں پھنسے ہوئے تھے وہ بھی سکون حاصل کر سکیں گے۔ آج ایک اہم پیش رفت بہت کچھ دے سکتی ہے۔

آپ کسی کے کہنے پر اپنی پوزیشن بالکل بھی تبدیل نہ کریں۔ ورنہ مشکل ہو جائے گی۔ میرے خیال سے یہ راستہ بالکل ٹھیک جا رہا ہے۔ابھی جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔

وارننگ ہے ہر معاملے میں ہوشیار رہیں اور کسی کے ساتھ دل کی بات بالکل بھی نہ کریں۔ تاکہ کسی کو موقع نہ مل جائے۔آپ کے دل کی بات حاصل کرنے کا۔آج خاص طور پر۔

آپ نے جس طرف امید لگا رکھی ہے۔ اس میں کامیابی ملے گی تو ضرورت کو ابھی تھوڑا سا وقت درکار ہے۔ اس لئے فی الحال اپنے کام پر توجہ دیں۔ مکمل خاموشی کے ساتھ۔

1 comment:

  1. Free Citizen Titanium Dive Watch - iTanium-Arts
    The Free powerbook g4 titanium Citizen Titanium Dive Watch is designed 출장샵 to urban titanium metallic take the whole experience for the ecosport titanium whole person. ridge wallet titanium The stainless steel construction and weight

    ReplyDelete